20 فروری 2016 - 17:09
5 ایرانی فلموں کی انگلینڈ میں 13ویں کینو فلم نمائش میں شرکت

انگلینڈ میں منعقده 13ویں بین الاقوامی کینو فلم نمائش میں ایرانی فلم سازوں کی پانچ فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انگلینڈ میں منعقده 13ویں بین الاقوامی کینو فلم نمائش میں ایرانی فلم سازوں کی پانچ فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

ایرانی فلم ساز سمن حسین پور کی بنائی گئی فلمیں 'ایک صفر' اور 'خزاں کے پتے'، نظیر میرزایی کی بنائی گئی فلم 'بی پوسیٹو'، امیر صرافا کی بنائی گئی فلم 'راستے میں' اور ایرانی فلم ساز مہرنوش علی ٓاقائی کی فلم 'شهرزاد' کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں 13 بین الاقوامی کینو فلم نمائش کو 22 سے 28 فروری تک منعقد کیا جائے گا.

کینو بین الاقوامی فلم نمائش میں نئی اور کم بجٹ میں تیار ہونے والی بین الاقوامی پینوراما، شمال مغربی، برطانوی اور یورپی مختصر فلموں کی نمائش کی جاتی ہے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲